Table of content
- مزاج ....سفر ....اورمنزل
- بارگاہِ صمدیت میں
- معراج کی رات
- لا فتیٰ
- خواجہ جی
- منفعت
- غزل الغزلات
- مقابلہ
- اقتباساتِ گفتگو
- رُخصتی
- توشہِ انتخاب
- خوشبو کا جھونکا
- درد کا سفر.. درد سے واصف تک
- علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
- مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
- کردار ساز اقوال
- سعدی اور واصف
- حضرت واصف علی واصف سکون کے پیغام کے پیغام بر
- منقبت
- حضرت واصف علی واصف ..کچھ یادیں کچھ باتیں
مزاج ….سفر ….اورمنزل
ہم مزاج ہونا …. ہم سفر ہونا ہے …. اور ہم سفر ہونا ‘ہم منزل ہوناہے …. جلد یا بدیر!! دراصل ہم مزاج ہی ہم جنس ہوتا ہے….اور لوازماتِ سفر میں یہ لازم ہے کہ غیر جنس کے ساتھ کبھی عازم ِ سفر نہ ہونا چاہئے …. خواہ سفر‘ سفرِ مقدس ہو …. اور منزل ‘ بمنزل ِ مکّہ ۔منزل مقدر ہوتی ہے اور مزاج مقدر کا حصہ ….

