Naa’at By Hazrat Ali r.a

One Comment on "Naa’at By Hazrat Ali r.a"

  1. اسلام علیکم

    محترم اس پوسٹ کے سلسلہ میں آپ سے ایک گزارش کرنا تھی اور وہ یہ کہ برائے کرم پوسٹ کے نام میں تھوڑی سی تبدیلی کر دیں کیوں کہ اے ایس (علیہ السلام) کا مخفف ہے جو کہ انبیاءکرام کے لئے استعمال ہوتا ہے اور حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم صحابی تھے جن کے لئے رضی اللہ تعالٰی عنہ کہنا چاہئے جو کہ تمام صحابہ کرام کے نام کے ساتھ لکھا اور پڑھا جاتا ہے

    جزاکم اللہ خیرا

    والسلام

Got something to say? Go for it!